300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منہ پرکسی مردکاہاتھ اور۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب کیانیاکام شروع کردیا،راز کھل گیا - Forikhabar
اتوار‬‮   17   جنوری‬‮   2021


منہ پرکسی مردکاہاتھ اور۔۔۔ متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اب کیانیاکام شروع کردیا،راز کھل گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا، ان کی سیریز ’راز‘ جلد ریلیز کی جائے گی۔حریم شاہ اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کی ویب سریز ’راز‘ کے ساتھ ایکٹنگ ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، اس ویب سریز میں حریم مرکزی کردار اداکرتی نظر آئیں گی ۔ویب سریز ’راز ‘ کی کہانی منصور سعید نے

تحریر کی ہے جبکہ فرحان گوہر اس ویب سیریز کے پروڈیوسر ہیں۔ ’راز‘ کی ہدایتکاری اسد علی زیدی نے دی ہے، یہ ویب سریز جلد اردو فلکس پر پیش کی جائیگی ۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ’اردو فلکس‘ کا ایک بینر اٹھائے مختصر ویڈیو شیئر کی اور مختصر ٹیزر بھی جاری کیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us