300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس تصویرمیں ایک موبائل چھپاہے کیاآپ اسے تلاش کرسکتے ہیں - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


اس تصویرمیں ایک موبائل چھپاہے کیاآپ اسے تلاش کرسکتے ہیں


سوشل میڈیا پر آج کل ذہنی آزمائش سے متعلق سوالات پر مشتمل پوسٹس خوب تہلکہ مچا رہی ہیں۔کبھی کسی آئی فون میں 3 کی تعداد کا پوچھا جاتا ہے۔تو کبھی کسی تصویر میں موجود شیروں کی گنتی کا کہا جاتا ہے۔اور اب ایک اور بصری دھوکا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ اس قالین کی تصویر میں موبائل فون کہاں ہے؟فلپائن

کی فیس بک صارف جیا مے کروز نے اس تصویر کو پوسٹ کیا جسے اب تک لاکھوں بار فیس بک پر شیئر کیا جاچکا ہے جبکہ ٹوئٹر پر بھی لوگ اس میں فون کو تلاش کررہے ہیں۔ویسے دیکھنے میں تو ایک عام سی تصویر ہے مگر اس میں بڑی ہوشیاری سے ایک جگہ موبائل کو چھپایا گیا ہے کیا آپ اسے تلاش کرسکتے ہیں؟کچھ لوگوں نے تو اسے آسانی سے تلاش کرلیا۔مگر بیشتر کو کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔تو کیا آپ تلاش کرپائے ؟ اگر نہیں تو جواب نیچے موجود تصویر میں چھپا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us