300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شادی کی پہلی رات - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


شادی کی پہلی رات


کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –” دوست نے جواب دیا –” میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –” نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –” میں نے کہا “نہیں” کہنے لگی –”

پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –” میں نے کہا –” یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –” اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –” نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –” سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-“


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us