300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

غصیلے ہاتھی نے شادی کی تقریب تہس نہس کردی۔۔دولہا بھاگنے پر مجبور - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


غصیلے ہاتھی نے شادی کی تقریب تہس نہس کردی۔۔دولہا بھاگنے پر مجبور


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں شادی کی تقریب میں بارات کی آمد کے لئے ہاتھی گھوڑوں کا استعمال تو عام سی بات ہے لیکن یہی ہاتھی اگر شادی کی تقریب میں بپھر جائے تو بہت کچھ غلط بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں حال ہی میں اتر پردیش میں پیش آئے ایک واقعے کو رپورٹ کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا

ہے کہ دولہا آنند ترپاٹھی ہاتھی گھوڑوں پر لے جائی گئی بارات کے ہمراہ شادی کی تقریب میں پہنچے۔بارات کی آمد پر تیز پٹاخوں کی آواز نے ہاتھی کو مشتعل کردیا جس کے بعد دولہا ابھی گھوڑا گاڑی سے اترا بھی نہیں تھا کہ ہاتھی نے تقریب میں ہلچل مچادی۔ ہاتھی نے شادی کی تقریب کے لئے لگائے پنڈال کو اکھاڑنا شروع کردیا، ہاتھی اتنا مشتعل تھا کہ تقریب کے مقام پر کھڑی کی گئی چار گاڑیاں بھی الٹ دیں۔ویڈیو میں ہاتھی کو گاڑی الٹتے اور دولہا سمیت لوگوں کو بھاگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گندم پر ٹیکس ۔۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us