300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش کے 7 ماہ بعد کرینہ کپور نے بڑااقدام اٹھالیا


ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کی اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش کے 7 ماہ بعد کام پر واپسی ہوگئی ہے۔کرینہ کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر میک اپ روم سے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں، تصاویر میں وہ شوٹنگ کے لیے تیار ہوتے نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم لال سنگھ چڈھا کے

سیٹ پر ہیں اور ان کی اپنے پیاروں کے ساتھ واپسی ہوگئی ہے۔ فلم لال سنگھ چڈھا میں اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ سپر اسٹار عامر خان بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us