300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


مسافر طیارہ زمین بوس۔۔گھر اور گاڑیاں تب،اہ۔۔رات گئے افسوسناک اطلاعات


ایک انجن والاطیارہ دوران پرواز ہچکولے کھاتے ہوئے گھر پر گر کر تب، اہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو انجن والا کیسنا طیارہ سان ڈیاگو کے نزدیک ایک گھر کے عقبی حصے سےٹکرا کر تب، اہ ہوگیا جہاں ایک مال بردار ٹرک اور فائ، ر بریگیڈ کی گاڑی بھی کھڑی تھی۔طیارے گرنے سے دو

گھر، ٹرک اور فائ، ر بریگیڈ کی گاڑی تب، اہ ہوگئی۔ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارہ، ٹرک اور گھر کا ملبہ ایک ہوگیا جس سے یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ہلاک شدگان طیارے کے مسافر تھے یا ٹرکاور گھر میں موجود افراد تھے۔ٹرک کی ملکیت رکھنے والے یو پی ایس ڈلیوری کے ادارے نے حادثے میں ٹرک کے تب، اہ ہونے اور ایک ٹرک میں موجود ایک ملازم کی ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ طیارے میں کتنے افراد موجود تھے۔ ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us