300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


ن لیگ مسلسل دوسرے روز شدید صدمے سے دوچار، بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا


سابق وزیرا عظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے سیکرٹری قمر الزمان لاہورمیں انتقال کر گئے ۔قمر الزمان کو ڈینگی کے باعث ہسپتا ل داخل کرایا گیا تھا اور دو روز سے ان کی طبیعت انتہائی ناساز تھی جو سنبھل نہ سکی اور انکاانتقال ہو گیا۔یاد رہے کہ بروز سوموارمسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئےتھے ۔خاندانی ذرائع نے

بتایا کہ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک طویل عرصہ سے علیل تھے اوردل کا دورہ پڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں ۔پرویز ملک پانچ مرتبہ ممبر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ، انہوں نے پہلی مرتبہ 1997 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن جیتا ، اس کے بعد سال 2002 کے عام انتخابات میں معرکہ مارا ۔ وہ سال 2010 کے ضمنی الیکشن میں بھی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، انہوں نے سال 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں بھی عوام کا اعتماد جیتا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us