پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


الیکشن 2018میں تحریک انصاف کی سیٹیں ن لیگ سے کم تھیں پھر کیا ہوا؟ جہانگیر ترین نے بھانڈا پھوڑ دیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب ہوئی لیکن کچھ سیٹیں کم ہوئیں تو پھر آپ کو پتہ ہے کہ جہاز چلا۔لودھراں میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب میں اسمبلی ارکان کیپی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے طیاروں کے استعمال کا ذکر بھی زبان پر آگیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے پی ٹی آئی کی

8 سیٹیں کم تھیں، خان صاحب کا پیغام آیا کہ پنجاب کے بغیر حکومت کا فائدہ نہیں۔ جس پر میں نے کہا، فکر نہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن سے 6 مہینے پہلے مجھے بہت ہی غلط اور فضول فیصلے سے نا اہل کیا گیا اور پھر 2018 کے الیکشن کے بعد جب ہماری حکومت بن گئی تو باقاعدہ سازش کے تحت مجھے خان صاحب سے الگ کردیا گیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us