300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   18   اکتوبر‬‮   2021


انتظار ختم ۔۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ سےمتعلق اہم خبر


میٹرک اور انٹرمیڈیٹ جماعت کے رزلٹ کے لیے پیش رفت، صوبائی کابینہ نے تھرو سر کولیشن پرموشن پالیسی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب سید جاوید اقبال بخاری نے کہا ہے کہ امید وارو ں کوگریس مارکس دینے اور رزلٹ کے اعلان سے متعلق پالیسی کی منظوری دیدی گئی۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد سمری

وزیراعلی پنجاب کوبھجوا دی گئی ۔انہو ں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے دو روز میں رزلٹ کا اعلان ہوگا ۔تعلیمی بورڈز نے پرموشن پالیسی کی منظوری کے باعث رزلٹ روک رکھے ہیں۔ کوررونا کے باعث کچھ بچوں کو گریس مارک دینے سے متعلق پالیسی بنائی گئی تھی، سید جاوید اقبال بخاری کا کہنا تھا کہ ہماریڈیڈ لائن ہے کہ ہر صورت 16اکتوبر سے پہلے رزلٹ کا اعلان کردیا جائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us