300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے22سالہ بھائی کو ق، ت، ل کر دیا ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے


پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے22سالہ بھائی کو ق ت ل کر دیا ، وجہ ایسی کہ تمام پاکستانی لر ز اٹھے ۔۔۔ فیصل آباد میں ایک بہن نے اپنے ہی بھائی کو ق ت ل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میںتھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 583 گ ب میں پیش آیا جہاں ایک بہن نے بھائی کو ق ت ل کر دیا ۔واقعہ کی اطلاع

موصول ہوتے ہی پولیس فوری طور پر جائے و، اد، رات پر پہنچی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے 22 سالہ صدی احمد کو سوتے ہوئے گ، لا ک، اٹ کر ق ت ل کیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ خاوند سے جھگڑا کرکے میکے آئی تھی اوربھائی اس کو واپس جانے کا کہہ رہا تھا۔ گذشتہ رات بھی اس نے اپنی بہن کو واپس سسرال جانے پر اصرار کیا جس پر بھائی بہن کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کر کے آ، لہ ق ت ل برآمد کر لیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us