300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


جسٹس(ر)جاوید اقبال کا چیئرمین نیب کے عہدے پر رہنا مشکل ہونے لگا! اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر


وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیا جانے والا نیب آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی
شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کیا۔ ہائیکورٹ میں دائر

درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں کا حوالہ دیا گیا۔ درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ کہ 8 اکتوبر 2021ء کو وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا۔ ترمیمی آرڈیننس کی شقیں قانون سے مطابقت نہیں رکھتیں، کسی مخصوص شخص کے لئے آرڈیننس جاری ہونا خلاق قانون ہے، ریٹائرڈ ججز کی دوبارہ تعیناتی آزاد عدلیہ کے بھی خلاف ہے، اس لئے نیب ترمیمی آرڈیننس کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us