300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

شادی کی خوشیاں غم میں تبدیل۔۔۔!!! شادی کی تیاریوں میں مصروف لڑکی کو ڈاکوؤں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، جہیز کا سامان بھی لے گئے، افسوسنا ک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیں - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


شادی کی خوشیاں غم میں تبدیل۔۔۔!!! شادی کی تیاریوں میں مصروف لڑکی کو ڈاکوؤں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، جہیز کا سامان بھی لے گئے، افسوسنا ک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیں


بہاولنگر (نیوز ڈیسک )بہاولنگر میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں نے لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زی ادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ چک ڈھاباں میں پیش آیا جہاں 8 ڈاکووں نے گھر میں گھس کر گھر والوں کو کمرے میں بند کیا اور لوٹ مار شروع کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوران ڈکیتی دو ڈاکووں نے لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی

زی ادتی کانشانہ بنایا جبکہ متاثرہ لڑکی کی کچھ دن بعد شادی ہونے والی تھی۔پولیس کے مطابق ڈاکو تین بھینسیں، نقدی، زیور اور لڑکی کے جہیز کا سامان ٹرک میں ڈال کر فرار ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ظفر بزدار کا کہنا ہے کہ میڈیکل کے لیے لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us