300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پی ایس ایل 6کا میلہ آب وتاب کیساتھ جاری۔۔۔!!! ٓآج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائیگا ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


پی ایس ایل 6کا میلہ آب وتاب کیساتھ جاری۔۔۔!!! ٓآج کون کونسی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائیگا ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی


دبئی(نیو زڈیسک) پاکستان سپرلیگ سیزن سکس کا میلہ دبئی میں آب وتاب کے ساتھ جاری ہے، آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ سے اہم میچ میں مدمقابل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اپنے اہم ترین میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے گذشتہ

رات کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کو اٹھائیس رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ کیا جبکہ لاہور قلندرز شکست کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی۔دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو گذشتہ میچ میں ملتان سلطانز نے 12 رنز سے شکست دی تھی، دلوں کی چیمپئن کراچی کنگز اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us