300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستان کے اہم ترین شہر میں خوفناک حادثہ،متعدد افراد جاد کی جان چلی گئی ، انتہائی افسوسناک خبر - Forikhabar
منگل‬‮   27   جولائی   2021


پاکستان کے اہم ترین شہر میں خوفناک حادثہ،متعدد افراد جاد کی جان چلی گئی ، انتہائی افسوسناک خبر


حیدر آباد(نیوز ڈیسک) حیدر آباد میں بلدیہ کے قریب گاڑی نے رکشہ کو ٹکر مار دی ۔ جس کے نتیجے میں3افراد جاں بحق ہو گئے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ حیدآباد میں بلدیہ کے قریب پیش آیا۔۔ جس کے نتیجہ میں رکشے میں سوار 3افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جن کی لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔۔ جہاں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے

کیا جائےگا۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us