300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات طے پا گئی ، کب اور کہاں ہو گی ؟ بڑی خبر


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات طے پا گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے تاجکستان کا دورہ کرنے جارہے ہیں جس دوران وہ 16 ستمبر کو دوشنبے میں ا ن کی ملاقات روسی صدر سے ہو گی ۔ روسی صدر اور وزیراعظم

پاکستان کے درمیان یہ پہلی باضابطہ ملاقات ہو گی تاہم اس سے قبل شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں عمران خان اور پیوٹن کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی تھی جس کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوئی تھیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us