300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


تصویر میں لوگ کھانا کھا رہے ہیں لیکن غلطی کہاں موجود ہے جو دکھائی نہیں دے رہی؟ ایسی تصویرجس میں تیز نظر والے افراد بھی غلطی نہ ڈھونڈ سکیں


پہیلیاں حل کرنا آپ کے دماغ کو تیز رکھنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ اس سے آپ کی دماغی مشق رہتی ہے اور یہ طویل عرصے میں ذہنی مسائل کو بھی روک سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ پہیلیاں آپ کو فارغ اوقات میں بھی ایک تفریحی ماحول فراہم کر سکتی ہیں۔تو اسی لیے آپ کے دماغ کو آپ کے پٹھوں کی طرح ورزش کی ضرورت ہے۔ اور ہم نے آپ کے دماغ کی ورزش

کے لیے مشکل تصویری پہیلی تیار کی ہے
1اس تصویر میں آ پ کو گڑبڑ کہاں نظر آرہی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ ایک فیملی ٹیبل پر کھانا کھا رہی ہے۔ تصویر میں کل 5 افراد موجود ہیں اور سب کھانے پینے میں مصروف ہیں۔کیا آپ غلطی پکڑنے میں کامیاب ہوگئے؟دراصل اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنی چائے کو چمچ کی بجائے چھری سے ہلا رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us