300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


حسن علی اپنی والدہ کے ساتھ رشتہ دیکھنے پہنچ گئے ۔۔ نئی ویڈیو نے سب کے ہوش اڑا دیے


کراچی (نیوز ڈیسک )پہلے تو پوری قوم نے فاسٹ باؤلر حسن علی کو کرکٹ کھیلتے اور ارغ اوقات میں ڈانس کرتے دیکھا ہے پر اب یہ اداکار بھی بن گئے ہیں ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسن علی اپنی والد ہ کے ہمراہ اپنے رشتے کیلئے لڑکی والوں کیلئے گھر جاتے ہیں ۔جہاں دونوں فیملیاں بیٹھی ہوتی

ہیں۔اور لڑکی کے والد موبائل پر کرکٹ سے متعلق خبریں دیکھ رہے ہوتے ہیں اسی دوران حسن علی کی والدہ پوچھتی ہیں کہ ماشاءاللہ لڑکی کیا کرتی ہے اور کتنا پڑھا ہے جس پر لڑکی کے والد کہتے ہیں “ہاں”۔جس کے بعد فاسٹ باؤلر حسن علی کی والدہ خود ہی کہتی ہیں کہ ہمارے بیٹے نو ایم ۔بی۔اے میں ٹاپ کیا ہے۔جس پر ایک مرتبہ پھر لڑکی کے والد عجیب جواب دیتے ہیں کہ “جی ہاں کیا ہو گا”ان کے اس جواب پر لڑکی کے دیگر گھر والے اور حسن کی والدہ حیران ہوجاتی ہیں۔اور پھر کچھ ہی دیر میں لڑکی کے والد کہتے ہیں “مبارک ہو ، ہاں ہو رہا ہے” اور اٹھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اسی بات پر حسن علی اور تمام لوگ خوش بھی ہوجاتے ہیں۔اور پھر خان ساما مٹھائی لے آتا ہے تو جس پر لڑکی کے والد کہتے ہیں میں تو میچ کی بات کر رہا تھا ۔اس کے علاوہ یہاں اشتہار ختم ہو جاتا ہے اور پھر بیک گراؤنڈ میں یہ میوزک چلا دیا جاتا ہے کہ یہاں کچھ ہو یا نہ ہو لیکن پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچز تو ضرور ہوں گے۔واضح رہے یہ اشتہار پاکستان کرکت بورڈ کی جانب سے چلایا گیا تھا جس میں عوام کو یہ خوشخبری دی گئی تھی کہ لاہور اور راولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی اور ونڈے سیریز 17 ستمبر

سے شروع ہو رہی ہے جو کہ 3 اکتوبر تک اپنی پوری شان سے جاری رہے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us