300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


کن اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے؟ فیصلہ ہوگیا


لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسدعمر کا کہنا ہےکہ حکومت نے 24 اضلاع میں 4ستمبر کو کچھ بندشیں لگائی تھیں، 24 اضلاع میں سے 18 میں بہتری نظر آرہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا 5300 مریض ہسپتالوں میں آکسیجن پر موجو دہیں، کوشش ہے کہ آکسیجن کی فراہمی میں رکاوٹ نہ آئے۔ لاپرواہی

اور ایس اوپیز کو نظر انداز کرنا کورونا کیسز میں اضافے کا باعث بنی،چند ہفتوں میں آکسیجن کی مانگ میں دوگنا اضافہ ہوچکاہے جبکہ صورتحال بہتر بھی ہوئی اور خطرہ ختم نہیں ہوا۔اسدعمر کا مزید کہنا تھا کہ24 اضلاع میں سے 18 میں بہتری نظر آرہی ہے جبکہ 6 اضلاع میں انتہا درجے کی بندشیں قائم رہیں گی۔ پنجاب کے 5 اضلاع لاہور ، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات میں بندشیں قائم رہیں گی۔ ان اضلاع کے علاوہ 16ستمبرسے 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us