منگل‬‮   18   جنوری‬‮   2022


ایک کلو وزن کم کریں اور 25ہزار روپے جیتیں۔۔۔شاندارآفر


دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں وزن کم کرنے کا مقابلہ ہوگا جس میں ہرایک کلو وزن کم کرنے کے بدلے 500درہم جیتنے کا موقع ملے گا ۔10 ہفتے کا چیلنج 17 دسمبر کو شروع ہوگا اور 4 مارچ 2022 کو ‘ورلڈ اوبیسٹی ڈے’ پر ختم ہوگا۔یہ مقابلہ ریک ہسپتال نے وزارت صحت اور روک تھام کے اشتراک سے شروع ہوگا۔منتظمین متحدہ عرب امارات میں

3,000 سے زیادہ لوگوں کی شرکت کی توقع کر رہے ہیں۔چیلنج کو تین زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے: فزیکل، ورچوئل اور کارپوریٹ۔چیلنج کا آغاز 17-19 دسمبر کو ہسپتال کے احاطے میں شرکا کے وزن کے ساتھ ہوگا۔ ڈاکٹروں، نرسوں اور معاون عملے کی ایک ٹیم شرکاءکے وزن اور دیگر اہم پیرامیٹرز کی پیمائش کرنے اور چیلنج کے لیے انہیں رجسٹر کرنے کے لیے دستیاب ہوگی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us