300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

طلبہ کے سکول کب کھلیں گے ،حکومت نے اعلان کردیا - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


طلبہ کے سکول کب کھلیں گے ،حکومت نے اعلان کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پہلی سے 8ویں تک تعلیمی ادارے یکم فروری سےکھولنےکافیصلہ کیاہے ،اس سال کسی بچےکوبغیرامتحان کے پاس نہیں کیاجائے گا۔یونیورسٹیز اوردیگرتعلیمی ادارے بھی یکم فروری کوہی کھلیں گے۔نویں سےبارہویں کلاس کے لیے سکول 18جنوری سے کھلیں گے۔

پہلی کلاس سے 8ویں تک سکول اب 25جنوری کی بجائے یکم فروری کوکھلیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us