300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وہ کمپنی جس کی ویکسین ایک بار لگوانے سے پورا سال کورونا نہیں ہوگا - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


وہ کمپنی جس کی ویکسین ایک بار لگوانے سے پورا سال کورونا نہیں ہوگا


نیو یارک (ویب ڈیسک) امریکی بائیو ٹیک کمپنی موڈرنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ویکسین کورونا کے خلاف ایک سال تک کی قوت مدافعت فراہم کرے گی۔جے پی مورگن ہیلتھ کیئر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے موڈرنا کے سی ای او سٹیفن بانسل نے کہا کہ ان کی کمپنی کی ویکسین کورونا کے خلاف انتہائی موثر ہے اور یہ ایک سال تک کیلئے قوت مدافعت فراہم

کرے گی۔انہوں نے کہا کہ وہ حالیہ ویکسی نیشن مہم کے دوران کورونا ویکسین کی 60 کروڑ خوراکیں فراہم کریں گے اور سال کے آخر تک اس تعداد کو ایک ارب تک لے جائیں گے۔فوربز میگزین کے مطابق موڈرنا کمپنی کو اس سال کورونا ویکسین کی مد میں 11 ارب 70 کروڑ ڈالر کا ریونیو حاصل ہوگا۔ یہ وہ رقم ہے جو مختلف حکومتوں کے ساتھ ویکسین کی پیشگی فراہمی کے حوالے سے کیے گئے معاہدوں سے حاصل ہوگی۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ موڈرنا کمپنی نے کورونا ویکسین سے پہلے آج تک اپنی کوئی پراڈکٹ مارکیٹ میں متعارف نہیں کروائی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us