300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

54 کروڑ روپے کے جوگرز ،ان میں ایسی کیاخاص بات ہے؟جان کرہرکوئی ششدر - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


54 کروڑ روپے کے جوگرز ،ان میں ایسی کیاخاص بات ہے؟جان کرہرکوئی ششدر


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 2016ءمیں نیویارک کے لائف سٹائل لیبل Bicion کی طرف سے Mache Custom Kicksکے ساتھ اشتراک سے جوگرز کا ایک ماڈل متعارف کروایا گیاجو آج تک کے دنیا کے مہنگے ترین جوگرز ہیں۔ ان کی قیمت تقریباً 54کروڑ روپےرکھی گئی تھی۔ میل آن لائن کے مطابق ان جوگرز میں سفید ہیرے اور نیلم 18قیراط سفید سونے کے

خولوں میں جڑے گئے ہیں۔ ان کے تسموں میں بھی ہیرے لگائے گئے ہیں اور یہی ان جوگرز کی قیمت اتنی زیادہ ہونے کی وجہ ہے۔اس کے علاوہ بھی کئی مہنگے ترین جوگرز مارکیٹ میں متعارف کروائے جا چکے ہیں۔ ایکس ڈیور (x Dior)کے جوگرز بھی انہی میں سے ایک ہیں جن کی قیمت 14ہزار پاؤنڈ(تقریباً ساڑھے 30لاکھ روپے) ہے۔ معروف برانڈ گوچی کے سکرینر سنیکر کی قیمت 1ہزار 70پاؤنڈ (تقریباً 2لاکھ 33ہزار روپے) اور جرمن فیشن ڈیزائنر فلپ پلین کے ڈیزائن کردہ جوگرز پلین ہائی ٹاپس کی قیمت 3ہزار 855پاؤنڈ (تقریباً 8لاکھ 41ہزار روپے)ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us