300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں


دبئی (ویب ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔اہلخانہ کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔

 

 


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us