300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

12 سالہ کشمیری بچی بدھ کے روز مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دبی رہی - Forikhabar
جمعہ‬‮   22   جنوری‬‮   2021


12 سالہ کشمیری بچی بدھ کے روز مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دبی رہی


مظفرآباد (نیوز ڈیسک ) بارہ سالہ بچی 18 گھنٹے برف میں دفن رہنے کے بعد زندہ مل گئی، 12 سالہ کشمیری بچی بدھ کے روز مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دبی رہی، متاثرہ لڑکی کے گھر پر برفانی تودہ گرنے سے گھر والے بھی متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ایک گھر میں برفانی تودا گرنے سے پورا خاندان متاثر ہوا جس میں حیران کن

طور پر ایک 12 سالہ بچی جو کہ شدید سردی میں مسلسل 18 گھنٹے تک برف کے نیچے دفن رہی، اس کو امدادی کارروائی کے دوران زندہ بچا لیا گیا۔12 سالہ ثمینہ جب کمرے میں برف کے نیچے دبی ہوئی تھی تو وہ مدد کے لیے چلاتی رہی تاہم کسی کو بھی اس کی آواز سنائی نہ دی، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ سو نہیں سکی اور امدادی ٹیم کا انتظار کرتی رہی، لڑکی نے بتایا کہ اس کی ٹانگ ٹوٹ چکی تھی اور اس کے منہ سے خون بہہ رہا تھا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us