300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اداکارہ عائزہ خان کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


اداکارہ عائزہ خان کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری


کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان زندگی کی30 بہاریں دیکھ لیں۔عائزہ خان 15جنوری1991ءمیں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 18سال کی عمر میں ڈرامہ سیریل”تم جو ملے“ میں معاون کردار سے کیا، اس کے بعد متعدد ڈراموں میں معاون کردار ادا کرنے کے بعدانہوں نے 2011ءمیں بننے والے

ڈرامہ سیریل”ٹوٹے ہوئے پر“ میں مرکزی کردارادا کیا۔عائزہ خان نے گزشتہ سال مقبول ترین ڈرامے ”میرے پاس تم ہو“ میں مرکزی کردار ادا کیا جس نے انہیں پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں لا کھڑا کیا ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل”عکس، کہی ان کہی، ادھوری عورت، میرے مہربان، تم کون پیا، پیارے افضل، دو قدم دور تھے،محبت تم سے نفرت ہے،کوئی چاند رکھ اور یاریاں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us