300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنا موازنہ کسی سے نہیں کرتیں - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی اپنا موازنہ کسی سے نہیں کرتیں


ممبئی (ویب ڈیسک) بالغوں کی فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ میں کیا ہوں اس لیے میں اپنے آپ کا موازنہ کسی اور سے نہیں کرتی ہوں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے پچھلا سال کافی مشکل تھا،اتنے لمبے عرصے تک وقفہ کرنے سے پتہ

نہیں چلتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے تاہم وہ سال 2021 میں اپنے کام کے حوالے سے پرامید ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں دیکھتی کہ دوسرے لوگ کیا کر رہے ہیں یا وہ جو انتخاب کر رہے ہیں، میں اپنے اور اپنے اہل خانہ کو دیکھتی ہوں، میں اپنے آپ کا موازنہ کسی اور سے نہیں کرتی ہوں۔ میں اپنی زندگی اپنی مرضی کی طرح گزارنا چاہتی ہوں۔ سنی لیون کا مزید کہنا ہے کہ کرونا وبا کے اس مشکل وقت میں کام کرکے بڑی خوشی ہورہی ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us