300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کپتان کی پہلی محبت ،وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادینہ ہوسکی،وہ لڑکی کون تھی ؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل - Forikhabar
اتوار‬‮   7   مارچ‬‮   2021


کپتان کی پہلی محبت ،وہ گوری جس سے عمران خان کو محبت ہوگئی تھی لیکن شادینہ ہوسکی،وہ لڑکی کون تھی ؟ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تین شادیاں کیں، ان میں سے پہلی بیگم برطانیہ کے سمتھ خاندان کی جمائما تھیں ،ان دنوں عمران خان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ بتاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ایک ایسی انگلش لڑکی تھی جس کے قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن بالآخر بیل منڈھے نہ چڑھ سکی ۔ وائرل

ویڈیو میں انٹرویو کے دوران میزبان نے عمران خان سے استفسار کیا کہ ” آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کسی انگلش گرل کے قریب کبھی نہیں رہے ، اتنے قریب کہ شادی ہوسکتی ؟” اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ “میرا خیال ہے کہ ایک لڑکی تھی جس سے میں بہت قریب تھا اور بات شادی تک جا پہنچی لیکن پھر ایسا نہ ہوسکا۔میزبان نے استفسار کیا کہ وہ کون تھی؟ عمران خان نے بتایا کہ وہ ایما تھیں، اس کے بعد حتیٰ کہ میں نے شادی کے بارے میں سوچنا بھی چھوڑ دیا۔ خاتون اینکر نے حیران ہوکر پوچھا واقعی ؟ کپتان نے پھر ہاں میں ہاں ملائی اور بتایا کہ “بالکل”۔ادھر انڈیا ٹوڈے کے مطابق ایما سرجینٹ ایک پینٹر ہیں جو 1982 ء میں عمران خان سے ملیں اور پھر انہیں پشاور سے آسٹریلیا تک کئی جگہ پر اکٹھے دیکھا گیا لیکن پاکستان میں رہن سہن کی وجہ سے وہ گھبرا گئیں اور دونوں کے راستے جدا ہوگئے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us