300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


بوتلوں میں قید خواتین میں سے اس بچی کی ماں کونسی ہے؟ حاضر دماغ اور تیز آنکھوں والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکیں گے


تصویر پہیلیاں بھی انٹرنیٹ پر اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں جنہیں حل کرنے کا بھی الگ ذوق ہوتا ہے۔ہم ایک بار پھر آپ لوگوں کیلئے ایک دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ پہیلی آسان ہے اور آپ نے کم وقت میں جواب دینا ہے۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اوپر موجود تصویر کیں بچی کی والدہ کون ہیں؟تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین شیے کی بوتلوں کے اندر تین

خواتین قید ہیں۔پہلی عورت کو دس سال قبل قید کیا گیا تھا ، دوسری خاتون کو دوسری عورت کو پانچ سال پہلے قید کیا جبکہ تیسری خاتون کو 6 ماہ قبل قید کیا ہے۔تصویر میں موجود بچی تقریباً دو سال کی لگ رہی ہے جس کا مطلب پہلی اور درمیان والی خاتون کی تو ہو نہیں سکتی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us