300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیر‬‮   17   جنوری‬‮   2022


زعفرانی دودھ سردی بھگانے کے ساتھ جسم کو طاقت بھی دیتا ہے ۔۔ مشہور زعفرانی دودھ میں کیا کیا چیزیں شامل کی جاتیں ہیں جو لوگ اسے اتنا پسند کرتے ہیں؟


سردیاں آتے ہی عوام کا رحجان ان غذائوں کی جانب ہو جاتا ہے جس سے جسم میں گرمائش پیدا ہو اور ٹھنڈ کم لگے تو بلکل اسی طرح ٹھنڈ کا بہترین توڑ سامنے آگیا ہے۔ ہم یہاں بات کر رہے ہیں زعفرانی دودھ کی، یہ صرف ٹھند ہی نہیں بھگاتا بلکہ جوڑوں کے درد، بلڈ پریشر، دل کے امراض اور جسم کو طاقت پہنچانے کیلئے بھی بہترین مانا جاتا ہے۔ اب بات کرتے ہیں

 

image

کہ یہ مفید زعفرانی دودھ بنتا کیسے ہے اور کس جگہ ملتا ہے؟ یہ مشہور زمانہ دودھ کراچی کےعلاقے واٹر پمپ پر ملتا ہے جس سے کراچی کا بچہ بچہ واقف ہے۔ مزید یہ کہ اس دودھ کی تیاری میں سب سے پہلے دودھ کو اچھے سے کئی گھنٹے تک گرم کیا جاتا ہے پھر اس میں اصل زعفران، بادام،پستہ اور الائچی کوٹ کر شامل کیا جاتا ہے۔ یہ تمام چیزیں گرینڈر

میں گریند کر کے یا پھر کوٹ کر اس دودھ میں شامل کیں جاتی ہیں۔ پورے ملک میں شہر قائد کی اس مشہور دوکان کے مالک کا کہنا ہے کہ اس میں ہم ایک چیز بھی 2 نمبر یا جعلی استعمال نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ آج کئی سال گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کا ہم پر اعتماد بنا ہوا اور وہ دور دور سے یہ زعفرانی دودھ پینے آتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us