300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جیب یاقارون کاخزانہ ،بھکاری سے اتنے پیسے نکل آئے کہ شہریوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ،پکڑ کرکیاکام کرڈالا؟جانیں - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


جیب یاقارون کاخزانہ ،بھکاری سے اتنے پیسے نکل آئے کہ شہریوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ،پکڑ کرکیاکام کرڈالا؟جانیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھکاری کی جیب ہے یا قارون کا خزانہ؟، شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تین سے چار افراد فقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، جہاں ٹرالی بھر گئی، لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی۔رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے، جن شہریوں نے اس شخص کو پکڑا ان کا کہنا تھا کہ تمھيں تو دوسروں کو بھیک دینی

چاہیے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us