300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ویکسین لگوائیں اورویزہ پائیں ۔۔۔یہ آفرکس بڑے ملک نے کردی ،جانیں گے توحیران رہ جا ئیں گے - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


ویکسین لگوائیں اورویزہ پائیں ۔۔۔یہ آفرکس بڑے ملک نے کردی ،جانیں گے توحیران رہ جا ئیں گے


بیجنگ(ویب ڈیسک) چینی سفارتخانوں نےچینی ویکسین لگوانے والے افراد کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔چینی سفارتخانوں کی جانب سےکہا گیا ہےکہ چینی ویکسین لگوانے والےغیر ملکیوں کو سہولت دی جائے گی اور چینی ویکسین لگوانے والے افراد جلد چین کا ویزا حاصل کرپائیں گے۔چین کے سفارتخانوں کے مطابق چینی کورونا ویکسین کا

سرٹیفیکیٹ رکھنے والے افراد کی ویزا درخواستوں میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us