300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اس تصویر کوزراغورسے دیکھیں اور ہمیں بتائیں کہ اس میں اونٹ کہاں ہے؟ - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


اس تصویر کوزراغورسے دیکھیں اور ہمیں بتائیں کہ اس میں اونٹ کہاں ہے؟


آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔گزشتہ دنوں ایک آئی فون کا ڈسپلے سامنے آیا تھا جس میں پوچھا گیا تھا کہ اس میں کتنی بار 3 کا ہندسہ آیا ہے۔اور اب ایک اور بصری دھوکا دیتی تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا گیا ہے کہ انہیں اس تصویر میںایک اونٹ چھپاہے آپ ہمیں بتائیں کہ اس میں اونٹ

کہاں ہے؟اگر آپ اپنے آپ کو پہلیاں سلجھانے میں ماہر سمجھتے ہیں تو آپ کیلئے یہ ایک امتحان ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us