300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ٹوتھ برش پر جلے ہوئے کوئلے کا پاؤڈر ڈالنے سے کیا کمال ہوتا ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی بار بار ایسا ضرور کریں گے - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


ٹوتھ برش پر جلے ہوئے کوئلے کا پاؤڈر ڈالنے سے کیا کمال ہوتا ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی بار بار ایسا ضرور کریں گے


کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالا ہو اور اس سے کوئی کمال ہوا ہو؟ آج ہم آپ کو یہی بتانے والے ہیں۔ٹوتھ برش پر جلے ہوۓ کوئلہ کا پاؤڈر ڈالنے سے پیلے دانت ایک دم سفید موتی جیسے ہو جاتے ہیں۔جلے ہوۓ کوئلوں (چارکول) کے کیپسول بھی دوکانوں سے مل جاتے ہیں، آپ وہ خرید کر بھی ٹوتھ برش پر استعمال کر سکتے

ہیں۔پہلے ٹوتھ برش پانی سے گیلا کر لیں پھر اس پر پاؤڈر ڈالیں اور دانتوں پر ملیں، 10 منٹ تک یہ عمل کریں اور پھر قلی کرلیں۔ آپ کے دانت چمک اٹھیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ حمل ٹھہرنے سے پہلے ماں کی وہ کون سی عادت ہے جو بیٹے کی جگہ بیٹی کی پیدائش کی وجہ بنتی ہے؟ ماہرین نے حیران کن دعویٰ کردیا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us