300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


سستے پلانٹس کے باوجود مہنگے پلانٹس سے بجلی کیوں بنائی؟ سوال پر حماد اظہر برہم


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )حکومت نے سستے پلانٹس سے بجلی پیدا کرنے کے آپشنز ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹس سے بجلی کیوں بنائی؟نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال کے سوال پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے حقائق تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔شہزاد اقبال نے حماد اظہر کو نیپرا کی رپورٹ میں درج حقائق پڑھ کر سنائے۔

جس میں لکھا ہے کہ سال 2021 کے دوران حکومت بجلی بنانے کے سب سے موثر پاور پلانٹس کو اپنی پوری صلاحیت کے مطابق چلانے میں ناکام رہی، جس کی وجہ سے ملک میں مہنگی بجلی بنی اور بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔مگر حماد اظہر نے سوالات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیپرا کی رپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us