300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


’’ فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ‘‘ وزیر اعظم سے مطالبہ کر دیا گیا


مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہو کر گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ حکومت چلانا عمران خان صاحب کے بس کی بات نہیں ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب نے گیسکی قیمت 600روپے سے چودہ سوروپے تک پہنچا دی ہے ، آٹا 35 روپے فی کلو سے 80روپے جبکہ نواز شریف کے

دور میں 53روپے فی کلو بکنے والی چینی کو 120روپے فی کلو پر پہنچا د ہے ۔ عمران صاحب آپ کے دور میں پٹرول 70 روپے سے 138، ڈیزل 75روپے سے 135پر پہنچ چکا ہے ، آپ نے ادویات کی قیمتوں میں 300فیصد کا ظالمانہ اضافہ کیا ، چائے کی قیمت 10روپے سے 25روپے ہو گی ا،یہ غریبوں کا احساس ہے ؟۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ تین سال میں عوام سے جھوٹ پر جھوٹ بول کر دھوکے پر دھوکہ دیا گیا، عمران صاحب آپ نے ملک اور عوام کے ساتھ کیا کر دیا، ملک کی خارجہ اور معاشی پالیسی کا جنازہ نکال دیا، آپ نے قومی اداروں کو متنازعہ بنایا اور ان کا تماشہ بنا دیا،تین سال میں ملک کو تاریخی مقروض کر دیا ، آپ ملک کی بنیادیں نہ ہلائیں ، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us