300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


وزیر اعظم عمران خان کے ہم شکل کی رائیونڈ اجتماع میں انٹری، دھوم مچ گئی


لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے اب تک کئی ہم شکل سامنے آچکے

 

ہیں لیکن اب سوشل میڈیا پر جس کیدھوم مچی ہوئی ہے وہ رائیونڈ کے تبلیغی اجتماع میں نظر آیا ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہم شکل رائیونڈ کی اجتماع گاہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو اجتماعی کے آخری روز اختتامی دعا کے موقع پر بنائی گئی ہے جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔خیال رہے کہرائیونڈ میں تبلیغی اجتماع ہر سال دو مراحل میں ہوتا ہے۔ پہلا مرحلہ نومبر کے پہلے اور دوسرا مرحلہ نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہوتا ہے۔ اجتماع کا ہر حصہ نومبر کے پہلے ہفتے میں جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد شروع ہوتا ہے اور اتوار کے روز فجر کی نماز کے بعد دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us