300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بدھ‬‮   22   ستمبر‬‮   2021


وہ خواتین جن سے مرد دور بھاگتے ہیں، مگر کونسی؟ ماہر خاتون نے بتادیا


کنبرا(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی ریلیشن شپ کی ایک ماہر نے کامیاب اور مالی اعتبار سے خود مختار خواتین کے متعلق ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جینا ہاکنگ نامی اس ماہر کا کہنا ہے کہ مرد کامیاب کیریئر کی مالک خواتین کو پسند نہیں کرتے اورایسی مالی اعتبار سے خودمختار خواتین کے ساتھ وہ تعلق قائم نہیں کرتے کیونکہ ایسی خواتین کے

ساتھ رہتے ہوئے انہیں تحقیر کا احساس ہوتا ہے۔مرد کامیاب خواتین سے عجیب طرح کا خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ وہ ایسی خواتین کو زیادہ پسند کرتے ہیں، جو کیریئر میں زیادہ کامیاب نہ ہوں اور ان کی مالی حیثیت بھی مرد کی نسبت بہت کم ہو۔جینا ہاکنگ کا کہنا تھا کہ ”یہ میرا ذاتی تجربہ بھی ہے۔ میں جب بھی اپنی کسی ڈیٹ سے ملتی ہوں اور وہ مجھ سے میرے کیریئر کے بارے میں پوچھتا ہے تو میرا جواب سنتے ہوئے میں اس کی آنکھوں میں در آنے والی حیرت اورذاتی تحقیر کے احساس کو واضح طور پر دیکھتی ہوں۔ میں جب بھی کسی مرد کو اپنے کامیاب کیریئر اور مستحکم مالی حالت کے بارے میں بتاتی ہوں تو وہ بظاہر آنکھیں نچا کر اور کندھے اچکا کر ایسا احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ جیسے میری اس بات سے قطعاً مرعوب نہیں ہوا مگر اس کے اندرونی احساسات اس سے یکسر مختلف ہوتے ہیں۔“


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us