300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


دبنگ خان کی گرل فرینڈ رہنے والی پاکستانی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پر شرم ناک الزام عائد کر دیا ، کیا کہہ دیا ؟ مداح آگ بگولا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی سابق پاکستانی اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے

 

کہ انہیں انڈیا میں رہتے ہوئےاپنے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں زبانی اور جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک انٹرویو کے دوران سومی علی نے کہا کہ وہ صرف 16 برس کی تھیں جب انڈیا اس مقصد کے ساتھ گئیں کہ وہ اس شخص کے ساتھ شادی کریں گی جو انڈیا کا براڈ پٹ ہے۔ انہیں اس شخص پر کرش تھا ، انہوں نے اس اداکار سے شادی کیلئے بالی ووڈ میں کام شروع کیا اور ان کےساتھ ڈیٹنگ بھی کرتی رہیں۔ سومی علی نے کہا کہ ان کا یہ تعلق انتہائی پر تشدد تھا، نہ صرف زبانی بلکہ جسمانی تشدد بھی ہوتا تھا۔ اس پر وہ کہتا تھا کہ میں پڑوسیوں کو جا کر کیوں نہیں مارتا ، میں تمہیں اس لیے مارتا ہوں کیونکہ تم سے پیار کرتا ہوں اور چاہتا ہے کہ تم ٹھیک کام کرو۔خیال رہے کہ اداکارہ سومی علی نے بالی ووڈ کی چند فلموں میں کامکیا ہے۔ بھارت میں اپنے قیام کے دوران وہ سلمان خان کے ساتھ لمبے عرصے تک تعلق میں رہیں اور دونوں شادی بھی کرنے والے تھے تاہم اس سے پہلے ہی ان کا بریک اپ ہوگیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us