300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا۔۔۔انسانی دماغ کی طرح چلنے والاٹی وی متعارف - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا۔۔۔انسانی دماغ کی طرح چلنے والاٹی وی متعارف


ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپانی کمپنی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرا دیا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اور آواز کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ

دنیا کا پہلا ٹی وی ہے جو دیکھنے والوں کو انوکھا تجربہ فراہم کرے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us