300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وٹامن ڈی کا استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ماہرین نے بڑا نقصان بتا دیا - Forikhabar
جمعہ‬‮   23   اپریل‬‮   2021


وٹامن ڈی کا استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ماہرین نے بڑا نقصان بتا دیا


وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہماری روزمرہ غذاؤں کا حصہ بن جائے تو یقیناً ہم مختلف بیماریوں اور جلد کے مسائل سے باآسانی بچ سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ ان کو ہر وقت کھانا یا ہر طرح استعمال کرنا آپ کو فائدے دے گا، کیونکہ ہر چیز کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور وقت ہے۔ مگر بعض اوقات ہم

یہ سمجھ کر ان کو استعمال کرتے ہیں کہ وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہارٹ اٹیک سے بھی بچائے گا۔ لیکن کیا یہ سچ ہے؟ کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ریسرچ جرنل گامیا آف کاڈیالوجی کے مطابق: ” وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو یقیناً دل کی صحت کے لئے تو مفید ہیں، مگر یہ ہر گز بھی دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے اس کی وجہ سے فالج، ہارٹ اٹیک، دورے پڑنا، ہائی بلڈ پریشر ڈائمینشیا اور خون کے پتلا ہونے کی شکایات بڑھ جاتی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us