300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟جانیں - Forikhabar
ہفتہ‬‮   8   مئی‬‮   2021


روزے کے دوران ورزش کیسے کی جائے؟جانیں


اسلام آباد(نیو زڈیسک)ماہ رمضان میں افطار میں پکوڑے، سموسے، کچوریاں کھانا اور پھر بے دم ہو کر لیٹ جانا وزن بڑھانے کا سبب بنتا ہے، ایسے میں مشکل یہ پیش آتی ہے کہ خود کو کیسے فٹ رکھا جائے۔انہوں نے بتایا کہ سحری میں غذائیت سے بھرپور خوراک لینی ضروری ہے جبکہ افطار میں کم کھایا جائے، سحری میں دہی کا استعمال ضرور کیا جائے،

علاوہ ازیں پراٹھے کی جگہ روٹی کھائی جائے جو دن بھر جسم کی توانائی بحال رکھتی ہے۔رمضان میں ورزش کرنے کا سب سے اچھا وقت افطار سے قبل کا ہے کیونکہ خالی پیٹ ورزش کرنے سے 400 سے 500 اضافی کیلوریز جل سکتی ہیں۔اگر افطار سے قبل وقت نہ مل سکے تو افطار کے بعد جب کھانا ہضم ہوجائے یعنی ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد تب ورزش کی جائے۔انہوں نے 30 سیکنڈز کے اندر کم جگہ میں کی جانے والی معمولی نوعیت کی ورزشیں بھی بتائیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us