300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان،وجہ کیابنی ؟ جیالوں کیلئے بڑ ی خبر آگئی ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی نےملک بھرمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی اوراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیادپرہونےوالےہوشربا اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے آبپارہ چوک پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نےبڑی تعداد

میں شریک ہوئے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہاکہ موجودہ نا اہل حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، آٹا، چینی، ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تحریک کو ملک کے کونے کونے میں پھیلائیں گے اور اِس حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے،پیپلزپارٹی کی قیادت نے ملک بھر میں مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us