300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   19   اکتوبر‬‮   2021


عوامی دباؤ کام کرگیا۔۔۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل ۔۔ بڑی کمی کر دی گئی۔۔ شاندار خوشخبری


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار

رکھی گئی ہے۔ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us