300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

منگل‬‮   30   ‬‮نومبر‬‮   2021


شیخ رشید نے ٹاک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو منظر عام پر آ گئی، دیکھ کر لڑکیاں توبہ توبہ کرینگی


وزیر داخلہ شیخ رشید کی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو

 

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید حریم شاہ کا فون اٹینڈ کر کے کہتے ہیں ،’’ٹہر کر بات کریں؟ حریم شاہ کہتی ہیں پلیز ابھی بات کریں جس پر شیخ رشیدانہیںجواب دیتے ہیں،’’ میں ابھی بات نہیں کرسکتا‘‘۔ مگر حریم شاہ اصرار کرتے ہوئے کہتی ہیں کیوں نہیں کرسکتے جس پر شیخ رشید کا جواب سُن کر سبھی ہکا بکا رہ گئے؟ تفصیلات کیمطابق تابش ہاشمی ویڈیو میں حریم شاہ سے کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ آپ کو لگتا ہے کہ اگر آپ ابھی شیخ رشید کو فون کریں تو وہ اٹھالیں گے؟ تابش ہاشمی کی اس بات پر حریم شاہ نے کہا کوشش کرکے دیکھ لیتےہیں۔معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شیخ رشید کو اپنے موبائل سے فون کرتی ہیں اور اپنا فون تابش ہاشمی کو دکھاتی ہیں جس پر تابش کہتے ہیں آپ نے شیخ رشید کا نمبر ’’شیخو‘‘ کے نام سے محفوظ کیا ہے اور میزبان کی اِس بات پر حریم شاہ کِھل کھلا کر ہنس پڑتی ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید حریم شاہ کا فون اُٹھاتے ہیں اور کہتے ہیں،’’ٹہر کر بات کریں ‘‘،جس پر حریم شاہ کہتی ہیں پلیز ابھیبات کریں، لیکن شیخ رشید انہیں جواب دیتے ،’’میں ابھی بات نہیں کرسکتا‘‘۔ مگر حریم شاہ اصرار کرتے ہوئے کہتی ہیں کیوں نہیں کرسکتے تو حریم کے مسلسل اصرار کرنے پر شیخ رشید کہتے ہیں، ’’بکواس بند کریں‘‘ ۔شیخ رشید کے جھاڑ پلانے پر حریم شاہ، تابش ہاشمی اور شو میں موجود شائقین سب ہنس پڑتے ہیں۔ شو میں حریم

 

شاہ مزید کہتی ہیں ،’’ مجھے بہت ساری ایسی چیزیں معلوم ہیں جو شاید آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گی‘‘۔ ویڈیو دراصل تابش کے شو کا ٹیزر ہے جبکہ انٹرویو جلد ریلیز کیا جائیگا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Copyright © 2017 www.forikhabar.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us