300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

رات کو جب بھی آنکھ کھل جائے تو یہ دعا پڑھ کر دعا کرنا۔۔ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی - Forikhabar
جمعرات‬‮   9   اپریل‬‮   2020


رات کو جب بھی آنکھ کھل جائے تو یہ دعا پڑھ کر دعا کرنا۔۔ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دعا کی قبولیت کیلئے متعدد اوقات اور جگہیں ہیں، جن میں سے ہم کچھ یہاں بیان کرتے ہیں مصیبت آنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا چاہیے عبداللہ بن عبیدؓ فرماتے ہیںکہ میں نے اللہ کے رسول ﷺسے عر ض کیا ۔کہ میں کیا پڑھا کروں اپنی حفاظت کے لیے مصیبتوں کو ٹالنے کے لیے پڑیشانیوں سے بچنے کے لیے میں کیا پڑھوں نبی اکرم ﷺؑنے ان

کو حل بتا رہے ہیں کیا پڑھنا ہے تم نے اپنی مصیبت پریشانی اور غم کو دور کرنے کے لیے اور اتنی چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں ہم یہ نہیں کرتے اگر ہم کسی بیماری میں جائیں تو ہم ڈاکٹر کے کہنے پے بہت ساری میڈیسن کھاتے ہیں دل بھی نہیں ہے کرتا میڈیسن کھانے کو لیکن ہم کھاتے ہیں کیوں کے بیماری کو کنڑول کرنا ہے ۔ لیکن اگر ہم وہی کریں مصیبت غم نہ آئے کسی آفت کو دور کرنا ہے تو کنڑول کے لیے ازکار ہے نہ پیسہ جاتا ہے لیکن وہ ہم سے نہیں ہے ہوتا۔ عبداللہ بن عبیدؓ نے کہا اللہ کے رسولﷺ اپنی حفاظت کے لیے میں صبح اور شام کے معاملے میں کیا پڑھوں تو نبی اکرم ﷺ فرماتے ہیں ہر صبح اور شام تین تین مرتبہ تم سورۃ اخلاص پڑھو پھر تین مرتبہ سورۃفلک پڑھیں پھر فرمایا تین مرتبہ سورۃ الناس پڑھومطلب تینوں سورۃ ایک ساتھ پڑھیں ہر وقت پریشانی والی چیز سے اللہ پاک محفوظ رکھے گا صحابی فرما رہے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرما اگر کوئی پریشانی مصیبت آجائے تو صبح شام تین تین مرتبہ سورۃاخلاص سورۃ فلک اور سورۃ الناس کو تین تین بار پڑھا کرویہ تمہارے لیے کافی ہو جائے گا مصیبتوں کے لیے پریشانیوں کے لیے ۔ اگر آپ رات کو دوران نیند جاگ

جائیں تو آپ ﷺ نے فرمایا تو اس وقت دعا پڑھ کر اللہ سے جو بھی دعا کریں گے وہ پوری ہو گی انشا ء اللہ جو دعا پڑھنی ہے اگر بات اچھی لگے تو لازمی شیئر کریں شکریہ


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved