300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ادائیگی میں آسانی، حکومت نے موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

153-20

تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ادائیگی میں آسانی، حکومت نے موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد (نیوزڈیسک) : تنخواہ دار شہریوں کے لیے ٹیکس ادائیگی کو آسان بنانے کے لیے حکومت نے موبائل ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہ دار شہریوں کو ٹیکس ادائیگی میں آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) شبر زیدی نے کہا کہ موبائل ایپ سے شہری انکم ٹیکس

ریٹرن آسانی سے فائل کریں گے۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ تنخوا دار شہری اسمارٹ فون کے ذریعے ٹیکس ادا کر سکیں گے، یہ موبائل ایپ ٹیکس نظام کو مکمل ڈیجیٹل کرنے میں اہم سنگ میل ہے۔ گذشتہ ہفتے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا تھا کہ حکومتی اقدامات سے ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا، ٹیکس دہندگان کی تعداد 27 فی صد بڑھ گئی، ٹیکس وصولیاں مقررہ اہداف کے مقابلے میں 90 فی صد تک ہوئیں، جب کہ ریونیو کلیکشن میں 25 فی صد اضافہ ہوا۔ خیال رہے کہ عوام کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشنز بنانے اور موبائل فون کے ذریعے ادائیگیوں کا نظام بھی تشکیل دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ پاکستان کی 90 فیصد اکانومی کیش پیمنٹ پر محیط ہے۔ جب ہر کوئی موبائل پیمنٹ کرے گا تو معیشت خود بخود ڈاکومنٹ ہوجائے گی۔موبائل پیمنٹ سسٹم کے تحت کسی قسم کی خریداری پر ادائیگی نقد، چیک یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے نہیں بلکہ براہ راست موبائل فون اپلیکیشن کے ذریعے ہوگی۔ موبائل پیمنٹ کے سسٹم کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے تیارکیا ۔فواد چوہدری نے کہا کہ موبائل پیمنٹ کے ذریعے

ادائیگیوں کا مکمل نظام تیار ہے۔ ایک آدمی ایک ماہ کے دوران کیا اور کتنا خرچ کر رہا ہے وہ سارا حساب بھی حکومت کے پاس آجائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved