300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

دنیا کا وہ علاقہ جہاں عورتوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مادہ جانوروں کا داخلہ بھی ممنوع ہے - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

wsdxc29

دنیا کا وہ علاقہ جہاں عورتوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مادہ جانوروں کا داخلہ بھی ممنوع ہے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کو عورت کے بغیر ایک ایسی تصویر کہا گیا ہے جس میں کوئی رنگ نہ ہو۔ قدرت نے بھی کسی انسان کی زندگی میں عورت کی اہمیت کو مسترد نہیں کیا ہے۔ دنیا میں قول مشہور ہے کہ ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے یا پھر دنیا میں ہونے والی سب سے زیادہ جنگیں صرف عورتوں کی وجہ سے لڑی گئیں، لیکن دنیا میں ایک مقام ایسا بھی ہے جہاں آج تک کسی عورت نے قدم نہیں رکھا ہے۔ دنیا میں ایسے مقامات ہیں جہاں خاص مذہب ، رنگ‘ نسل کے لوگوں کا داخلہ منع ہے لیکن خواتین کے داخلے پر مخصوص پابندی یونان کے قریب واقع ایک صوبہ میں لگی ہوئی ہے۔یہاں

عورت تو کیا گذشتہ ایک ہزار برسوں میں کوئی مادہ جانور بھی داخل نہ ہوسکا۔ جزیرہ نما یونان میں ’’ماونٹ ایتھوس‘‘ نامی ایک پہاڑی ہے اس پر 800 عیسوی سے قدامت پسند عیسائیوں کا قبضہ ہے۔ آرتھوڈکس عیسائی اس پہاڑی کو ایک مقدس مقام مانتے ہیں اور یہ علاقہ عیسائیوں کے اس طبقہ میں اتنی ہی اہمیت رکھتا ہے جتنا کہ کیتھولک وٹیکن کو وہ مانتے ہیں۔ اس علاقے میں دنیا بھر سے آرتھوڈکس عیسائی راہبانہ تربیت حاصل کرنے کیلئے آتے ہیں۔ اس پہاڑی پر کسی بھی شخص کو بلا اجازت داخل ہونے یا گھومنے پھرنے پر پابندی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں صدیوں سے کوئی خاتون داخل نہیں ہوسکی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved