300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستانی کرکٹر ’ محمد یوسف‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

23

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستانی کرکٹر ’ محمد یوسف‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر


لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والد ہ انتقال کرگئیں۔ 45سالہ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ گزشتہ5ہفتوں سے شدید علیل تھیں اور آج قضائے الہی سے انتقال کرگئی ہیں ،ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کی والد ہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور کی

جنرل سیکرٹری شازیہ خان یکم اکتوبر کو انتقال کر گئیں ہیں، جنکی نمازِ جنازہ لاہور کی شہداء مسجد میں ادا کر دی گئی ہے، نمازِ جنازہ میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحومہ کافی عرصے سے علیل تھیں ، شازیہ خان مرحومہ کی رسم قُل آج انکی رہائش گاہ 115 ایف بلاک جوہر ٹاؤن میں ادا کر دی گئی ہے جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شازیہ خان کی وفات پر مسلم لیگ ن کی جانب سے گہرے غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحومہ کی مسلم لیگ ن کے لیے کی جانے والی خدمات کو کبھی بھی گراں قدر نہیں کیا جاسکتا، مرحومہ مسلم لیگ (ن) کی کافی متحرک کارکن تھیں ، شازی خانہ کے خلاء کو کبھی بھی پُر نہیں کیا جاسکتا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved