300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جعلی دودھ بنانے والے نسلوں کو اپاہج کررہے ہیں، جعلی دودھ بننا بند کیوں نہیں ہو رہا؟ فوڈ اتھارٹی والے کیا حیران کن کام کر رہے ہیں؟ - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

72318291_384248845862115_9063931628077711360_n

جعلی دودھ بنانے والے نسلوں کو اپاہج کررہے ہیں، جعلی دودھ بننا بند کیوں نہیں ہو رہا؟ فوڈ اتھارٹی والے کیا حیران کن کام کر رہے ہیں؟


لاہور (آن لائن) پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدرافضل گجر نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی والے ہر روز جعلی دودھ پکڑنے کی خبریں چلواتے ہیں مگر کارروائی کسی کے خلاف ہوتی نظر نہیں آئی۔ جعلی دودھ بنانے والوں کے ساتھ القاعدہ اور داعش دہشتگردوں جیسا سلوک ہونا چاہیے۔ جعلی دودھ بنانے اور بیچنے والوں کی نسلوں پر کاروبار بین کر دینا چاہیے۔دہشتگرد ایک واردات میں چند درجن انسانی جانوں پر حملہ آور ہوتے ہیں جبکہ جعلی دودھ بنانے والے نسلوں کو اپاہج کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن افراد اور دکانوں سے جعلی دودھ برآمد ہو ان کے نام،پتے

میڈیا پر آنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی والے جعلی دودھ پکڑنے کی خبریں میڈیا پر چلوا کر اپنی واہ واہ تو کروالیتے ہیں لیکن جعل سازی روکنے کا جو اصل ہدف ہے اسے پورا کرنے میں ناکام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور بھر میں سینکڑوں ایسی مارکیٹیں ہیں جہاں پر لاؤڈ سپیکروں میں اعلانات ہورہے ہوتے ہیں کہ ایک گڑوی کے ساتھ ایک گڑوی مفت۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ خالص دودھ کہیں سے ڈھونڈنے سے نہیں ملتا۔ یہی وہ لوگ ہیں جو جعلی دودھ بناتے اور پھر اونے پونے بیج کر روزانہ ہزاروں، لاکھوں روپے کی دیہاڑیاں لگاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر دودھ فروش کو رجسٹرڈ کیا جائے، وہ کہاں سے دودھ کی پیداوار حاصل کرتا ہے اس کی چھان بین کی جائے،اس کے بعد اسے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے ورنہ بچے اپاہج ہوتے رہیں گے اور ایک بیمار نسل پروان چڑھتی رہے گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved