300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حد سے زیادہ کام ۔۔۔صرف ایک سال کے دوران کتنے افراد موت کی وادی میں چلے گئے؟دنیا کے اہم ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

72231829_401889233810580_6696640453040668672_n

حد سے زیادہ کام ۔۔۔صرف ایک سال کے دوران کتنے افراد موت کی وادی میں چلے گئے؟دنیا کے اہم ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی


ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں ایک سال کے دوران کام کی زیادتی کے باعث 158اموات کے بعد صنعتوں اوردیگر اداروں کو اس رحجان کی روک تھام کے لیے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔اس ضمن میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میںصنعتوں خصوصاً تعمیرات اور ذرائع ابلاغ کے شعبوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کام کی زیادتی کے باعث ہونے والی اموات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کریں۔اِس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبر حکّام نے تسلیم کیا ہے کہ مالی سال 2018ء کے دوران بیماری یا خودکشی سے ہونے والی 158 اموات حد سے زیادہ

کام کی وجہ سے ہوئی تھیں۔ رپورٹ میں مزید یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ تعداد ایک عشرے میں کم ترین ہے لیکن خبردار کیا ہے کہ یہ اب بھی زیادہ ہے۔مذکورہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تعمیراتی صنعت میں 78 کارکن 2010ء سے پانچ سال کے عرصے کے دوران، حد سے زیادہ کام کرنے کی وجہ سے دماغی یا دل کی بیماریوں سے ہلاک ہوئے۔اِس میں مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مذکورہ عرصے کے دوران ہی تعمیراتی شعبے میں 54 کارکنان نے نفسیاتی توازن بگڑنے کے باعث خودکشی کی۔ذرائع ابلاغ کی صنعت میں حد سے زیادہ کام کے بوجھ کے باعث بیماری سے 10 اموات ہوئیں جبکہ مذکورہ پانچ سال کے دورانیے میں چار افراد نے خودکشی کی۔‎


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved